PTI in Karachi: who are the people attending the PTI gathering? - BBC URDU

PTI in Karachi: who are the people attending the PTI gathering? - BBC URDU

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں عدلیہ سے دو سوال پوچھتا ہوں، کہ کیا سپریم کورٹ کو کم از کم مراسلے کی تحقیقات نہیں کرنی چاہییں تھی؟ کراچی میں جلسے سے تقریر کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا کہ جب سیاستدانوں کی ’فروخت‘ کی منڈی لگی ہوئی تھی تو عدلیہ کو کیا از خود نوٹس نہیں لینا چاہیے تھا؟
عدم اعتماد کی تحریک کے بعد یہ ان کا دوسرا جلسہ ہے۔ اس جلسے میں شریک لوگ کون ہیں اور کراچی کی سیاست پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے، جانیے ہماری ویڈیو میں

ویڈیو: ریاض سہیل، محمد نبیل

#PTI #Karachi #ImranKhan #PakistanTehreekInsaf #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News

Post a Comment

0 Comments